اہم خبریںپاکستان

شاہین کمپلیکس کےقریب کثیر منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کی مصروف آئی آئی چندریگر روڈ پرشاہین کمپلکس کےقریب کثیرمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔

 حکام کا بتانا ہے کہ آگ عمارت کی 15ویں منزل پر لگی جس کے بعد عمارت میں موجود تمام عملے کو باہر نکال لیا گیا۔

حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button