اہم خبریںپاکستان

فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے خلاف بدزبانی

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے خلاف بدزبانی سامنے آئی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں سپریم  کورٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی حقوق کا تحفظ ہے،  عدالتوں کی بنیادی حقوق پر کارکردگی شرمناک ہے۔

’سیاسی نظام پر بھاشن دینا بند کریں‘، فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے خلاف بدزبانی

انہوں نے کہا کہ عدالتیں اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں اور ہمیں سیاسی نظام پر بھاشن دینا بند کریں، سیاسی نظام میں تبدیلی پاکستان کی عوام کا حق ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button