پاکستان

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز دوسرے روز بھی جاری

 دفاعی نمائش آئیڈیاز دوسرے روز بھی زور و شور سے جاری جبکہ نمائش میں  بڑی تعداد میں ملکی وغیر ملکی شخصیات کی ایکسپو سینٹر آمد

  بین الاقوامی دفاعی نمائش میں 51 ممالک کے 522 مندوبین جبکہ 64 ممالک کے 285 وفود اپنی مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔

جبکہ دفاعی نمائش آئیڈیاز کے گیارہویں ایڈیشن کے میں آسٹریا، رومانیہ، ہنگری سمیت اہم ممالک پہلی بار شریک ہو رہے ہیں۔

 

 

ایکسپو سینٹر میں مختلف ملکی و غیرملکی دفاعی ساز و سامان اور مصنوعات رکھی گئی ہیں۔

نمائش میں رکھی گئی پاکستانی دفاعی مصنوعات میں الخالد ٹینک بھی شامل ہے۔

جبکہ جے ایف 17 تھنڈر، مختلف میزائل سمیت جدید اسلحہ بھی سب کی توجہ کا مرکز ہے۔

جبکہ 18 نومبر تک جاری رہنے والی اس دفاعی نمائش میں کشمیر کے نام سے بھی ایک علیحدہ ہال قائم کیا گیا ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button