پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

کیا ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی آرہی ہے؟

پاکستان میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پاکستانیوں کیلیئے خوشخبری، ملک میں آئندہ مالی سال کے آغاز سے فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام سید امین الحق نے چائنیز سیلولر کمپنی زونگ کے چیف وانگ ہو سے  ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے ملک میں آئندہ سال تک فائیو جی ٹیکنالوجی لانے کے ارادے کا اظہار کیا  ہے۔

 انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں آئندہ مالی سال کے آغاز تک فائیو جی ٹیلی کام ٹیکنالوجی آ جائے گی۔

جبکہ حکومت کی جانب سے ٹیلی کام سیکٹر کو کہا گیا ہے کہ  وہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی  یقینی بنانے کیلئے اپنے انفرا اسٹرکچر کو اپ گریڈ کریں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button