اہم خبریںپاکستان

دل کا دورہ پڑنے کے بعد راناثناء اللہ کی طبیعت کے حوالے سے بڑی خبر

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی،رانا ثنا اللہ کو آج اے ایف آئی سی سے گھر جانے کیلئے اجازت ملنے کا امکان ہے۔

 

 

I am in hospital for routine checkup' says Rana SanaullahI am in hospital for routine checkup' says Rana Sanaullah

 

 

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر کے دل کے پروسیجر کے بعد گزشتہ روز مختلف ٹیسٹ لئے گئے،ابتدائی طور پر ڈاکٹروں نے رانا ثنا اللہ کی طبیعت کو خطرے سے باہر قرار دیا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایف آئی سی میں سینئر ڈاکٹرز پر میڈیکل ٹیم رپورٹوں کا جائزہ لینے کے بعد آج وزیرداخلہ کو گھر جانے کی اجازت دیدے گی،رانا ثنا اللہ کو کچھ ادویات بھی دی گئی ہیں،وزیرداخلہ کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ بھی دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال بطور وزیرداخلہ شیخ رشید کو بھی دل کی تکلیف ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button