بزنسپاکستان

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری، جبکہ پاکستانی روپیہ ایک بار پھر پستی کی جانب گامزن  

آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں 15 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 222  روپے 10 پیسے ہو گئی۔

جبکہ گزشتہ روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 221 روپے 95 پیسے تھی۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان نظر آیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 118 پوائنٹس کمی کے بعد 41972 کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button