بزنسپاکستان

گندم کی مقامی طلب کو پورا کرنے میں پاکستان کی مدد کر سکتے ہیں، روس

،روسی وفد نے وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ طارق بشیر چیمہ سے ملاقات کی اور پاکستان کو گندم برآمد کرنے کی پیشکش کی۔

اس موقع پر روسی وفد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور روس زراعت کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے سے باہمی طور پر فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

.انکا کہنا تھا کہ روس گندم کا سب سے بڑا عالمی برآمد کردہ مرکز ہے

اور پاکستان میں گندم کی مقامی طلب کو پورا کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔

روسی وفد نے بشرط بارٹر ٹریڈ، فوڈ باسکٹ کموڈٹیز کے تبادلے پر آمادگی ظاہر کر دی کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button