
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے فاروق ستار کو پیپلز پارٹی میں آنے کی پیشکش کردی۔
سابق کپتان معین خان اور آل راؤنڈر عماد وسیم کے علاوہ سعید غنی نے شرکت کی۔ سعید غنی نے فاروق ستار کو ان کی جماعت پیپلز پارٹی میں آنے کی دعوت دی۔اس کے علاوہ انہوں نے اعتراف کیا کہ کراچی کی سڑکیں خراب ہیں۔
رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ کراچی میں اگر الیکشن ٹھیک ہوجائیں تو پیپلز پارٹی کو ووٹ ملے گا۔سعید غنی کا یہ بھی کہنا تھا کہ سندھ میں 50 ہزار ٹیچرز میرٹ پر بھرتی کیے ہیں۔



