اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاست

کراچی؛ یونیورسٹی روڈ پر اہم ایلیویٹڈ یوٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے کا ایلیویٹڈ یوٹرن ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

جامعہ کراچی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن پروجیکٹ کے تحت تعمیر کیا گیا ایلیویٹڈ یوٹرن آج ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے، جس سے اس شاہراہ پر ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی اور شہریوں کو آمدورفت میں سہولت حاصل ہوگی۔

ٹرانس کراچی، ایف ڈبلیو او اور حکومت سندھ شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے اور کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن منصوبے پر تیزی سے پیش رفت یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button