انٹر نیشنلاہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہدفاعسیاست

دی ہیگ کی ثالثی عدالت کا بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم

دی ہیگ کی ثالثی عدالت نے بھارت کو پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق  دی ہیگ کی ثالثی عدالت نے بھارت کو پن بجلی منصوبوں پر کام معطل کرنے کا بھی حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button