اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاستصحت

پمز سانحہ؛ وزیراعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ آج پیش کی جائے گی

اسلام آباد: پمز سانحہ کو 48 گھنٹے گزر گئے تاہم ماحول افسردہ ہے، تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آج وزیراعظم کو عبوری رپورٹ پیش کی جائے گی۔

انتظامیحکومتی امور کے بارے میں جاننا

وزیر اعظم کی ہدایات پر قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق پمز کے متعلقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر، جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز سمیت متعلقہ میڈیکل افسران کے بیانات قلمند کیے گئے جبکہ تحقیقاتی کمیٹی نے آگ لگنے کی وجوہات اور رسپانس سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا۔

تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے گزشتہ روز فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ بھی کیا، کمیٹی نے کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے افسران اور ریسکیو آپریشن میں شامل عملے کے بیانات قلمبند کر لیے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button