اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاستصحت

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

لاہور: پنجاب کے سابق وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما میاں محمود الرشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

لاہور سے پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کو جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق میاں محمود الرشید کے پیٹ میں موجود رسولی کی سرجری کی گئی اور سرجری کے بعد جیل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button