اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہ

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے

لاہورسمیت پنجاب بھر کے اسکولز میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئیں۔

ڈھائی ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ کے اسکولز صبح 8 بجے لگیں گے اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولز صبح 8 سے دوپہر 12 بجے کھلیں گے، پھر دوپہر 1 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button