اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہخواتین

ساہیوال: مدرسے میں مولوی اور ملازم کی بچوں اور خواتین سے جنسی زیادتی، نازیبا حرکات کی ویڈیوز وائرل

پنجاب کے ضلع ساہیوال میں تھانہ کمیر کی حدود اڈا شبیل میں واقع دینی مدرسے میں مولوی اور ملازم کی جانب سے بچوں اور خواتین سے زیادتی کا لرزہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے۔

بچوں کی نازیبا ویڈیوز ڈارک ویب پر فروخت کیے جانے کا بھی ہولناک خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، ویڈیوز وائرل ہونے سے معصوم بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔

Flora& Fauna

ترجمان نے کہا کہ واقعے کا ڈی پی او محمد عثمان ٹیپو نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا، ڈی پی او کے نوٹس پر مولوی عمر حیات سمیت تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی پی او محمد عثمان ٹیپو نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے، قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button