اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہدلچسپ و عجیب

ملتان، ڈی جی خان اور بہاولنگر میں موسلادھار بارش

ملتان، ڈی جی خان اور بہاولنگر میں تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائیں، آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بعض مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button