اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاست

کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے مختص فنڈز پانی کی فراہمی، نکاسیٔ آب، سڑکوں کی تعمیر و بحالی و دیگر عوامی سہولتوں پر خرچ کئے جائیں گے،
کراچی کے عوام کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری اور عزم ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نعروں کی نہیں بلکہ عملی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button