اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہ

حج 2027ء کیلئے ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ

حج 2027ء کے لیے گھر بیٹھے ڈیڑھ لاکھ عازمین نے آن لائن حج پورٹل پر رجسٹریشن کا سنگِ میل عبور کر لیا۔

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہو گا، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہو گا۔

ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر بیٹھے حج رجسٹریشن اور ادائیگی کر سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button