اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ نوڈیرو ہاؤس: صدر مملکت اور بلاول بھٹو سے ملاقات

نوڈیرو: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں نوڈیرو ہاؤس کا دورہ کیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔

مسلم لیگ ن کے وفد نے بعد ازاں صدر مملکت آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد نے ملاقات کے دوران شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے  فاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button