انٹر نیشنل
امریکہ میں یخ بستہ سردی نے ریکارڈ توڑ ڈالے

امریکہ کے شہر نیو انگلینڈ میں خون جما دینے والی سردی نے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو انگلینڈ میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری تک گرنے کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح سے مفلوج ہوگی ہے۔امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق خون جما دینے والی ہواؤں نے نیو انگلینڈ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ایسی سرد ہوا پہلے کبھی محسوس نہیں کی گئی۔



