انٹر نیشنل
بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنا ڈالا

بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے ایڈمنسٹریٹو ادسر اونش شرن نے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت دیگر کچرا پڑا ہے جبکہ صفائی کرنے والا شخص بھی وہاں پریشان کھڑا ہے۔
“We The People.”
Pic: Vande Bharat Express pic.twitter.com/r1K6Yv0XIa
— Awanish Sharan (@AwanishSharan) January 28, 2023
مزید تفصیلات کے مطابق بھارتی عوام کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ ہم بہتر سہولیات اور اچھا انفراسٹرکچر چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں پتا کہ اس کی صفائی اور خیال کیسے رکھنا ہے۔
“We The People.”
Pic: Vande Bharat Express pic.twitter.com/r1K6Yv0XIa
— Awanish Sharan (@AwanishSharan) January 28, 2023



