انٹر نیشنلکھیل

روہت شرما کے 3 سال بعد سنچری بنانے پر غریب افراد میں کھانا تقسیم

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے سنچری بنانے پر مداحوں طرف سےغریب افراد میں کھانا تقسیم کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں روہت شرما نے 3 سال سنچری بعد اسکور کی جس کی خوشی میں بھارت میں مداحوں نے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا جن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

مزید تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کھانے کے پیکٹ پر اس کی وجہ بھی بیان کی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ سال ویرات کوہلی کے سنچری بنانے کے بعد بھی ایک مداح نے غریب افراد میں کھانا تقسیم کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button