صحت

سندھ میں کرونا ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ بند کرنے کی منظوری دیدی. کرونا وائرس فنڈ چیف سیکریٹری کے تحت 6 رکنی باڈی انتظام کر رہی تھی. 18 مارچ 2020 سے 21 اپریل 2021 تک اس کے 17 اجلاس ہوئے

کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ میں 3312.93 ملین روپے رقم آئی.کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کے کل اخراجا ت 3312.93 ملین روپے ہوئے. اس وقت کرونا وائرس ایمرجنسی فنڈ کے اکائونٹ میں 35.7 ملین روپے سے زائد رقم موجود ہیں

کابینہ نے بقایہ رقم سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کیلئے خرچ کرنے کی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button