پکوان

گولہ کباب

اجزاء:

•قیمہ_____ 1 کلو (بغیر چربی کا)

•نمک_____ حسب ذائقہ

•لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)

•گرم مصالحہ_____ 2 کھانے کے چمچ (پسا ہوا)

•پیاز_____ 4 کھانے کے چمچ (پسی ہوئی)

•لہسن، ادرک کا پیسٹ_____ 1 کھانے کے چمچ

•پپیتا_____ 2 کھانے کے چمچ (پسا ہوا)

•گھی_____ 3 کھانے کے چمچ

•ہری مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ

•ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ

 

ترکیب:

 

قیمے کو چو پر میں باریک پیس لیں

پھر اس میں تمام پسے ہوئے مصالحے ڈال کر ہاتھوں سے ملائیں

جس طرح آٹا گوندھنے کے لئے مکس کرتے ہیں

اب قیمے کو ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں

جب سیخوں پر لگائیں تو تھوڑا سا دھاگا بھی لپیٹ دیں تاکہ سینکتے وقت قیمہ نیچے نہ گرے
کوئلے دہکا کر تیار کر یں اور ہری چٹنی اور سلاد کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button