بیف کباب بریانی

اجزاء:
•بیف قیمہ_____ 500 گرام
•گارڈ چاول_____ 700 گرام
•پیاز_____ 3 عدد
•ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز مرچ_____ 3 عدد
•پودینہ_____ 5 گرام
•سبز دھنیا_____ 5 گرام
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 2 کھانے کے چمچ
•گرم مصا لحہ_____ پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
•زیرہ پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 2 چائے کے چمچ
•ثابت زیرہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ آدھ کپ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
•پسے ہوئے ٹماٹر_____ 6 عدد
•ہلدی_____ 1 چائے کا چمچ
•قصوری میتھی_____ 1 کھانے کا چمچ
•سبز دھنیا ،پودینہ ،سبز مرچ ۔ٹماٹر،لیموں_____ بطورگارنش
•پیلا رنگ_____ آدھ چائے کا چمچ
•پانی_____ حسب ضرورت
ترکیب:
ایک برتن میں گارڈ چاول لیں اور بھِگو کر اُبا ل لیں ۔
اب ایک باؤل میں بیف قیمہ لیں اور اس میں پیاز (دو عدد)،ادرک پیسٹ، سبز مرچ ،پودینہ ،سبز دھنیا ،نمک،لال مرچ پاؤڈر (ایک کھانے کا چمچ)،گرم مصالحہ پاؤڈر (ایک چائے کا چمچ)،زیرہ پاؤڈر(ایک چائے کا چمچ)،دھنیا پاؤڈر(ایک چائے کا چمچ)اورثابت زیرہ ڈال کر مکس کرکے تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔



