بزنس

ڈالر ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں روپیہ کے مقابلے میں ڈالر پہلی مرتبہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کاروبار کے دوران ڈالر 1.26روپے اضافے سے 185.35 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث گزشتہ چند روز سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو رہا تھا تاہم آج ڈالر کی قدر میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button