بزنس

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز اضافے کے بعد آج بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں  5200 روپے کمی ہوئی ہے۔

جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  4 ہزار 458 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 57 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button