دلچسپ و عجیب

پاکستانی کرنسی نوٹوں پر درج اس جملے کا مطلب کیا ہے؟

پاکستانی کرنسی نوٹوں پر ایک جملہ لکھا ہوتا ہے جو کہ بہت سے لوگوں جسے دیکھ کر اکثر لوگ پریشان ہوتے ہیں اور سوچ میں پڑ جاتے ہیں۔

روزمرہ کام میں انسان اس حد تک مگن ہوتا ہے کہ اسے پتہ ہی نہیں ہوتا ہے کہ وہ جس چیز کو ہاتھ میں تھامے ہوئے ہے وہ دراصل صرف نوٹ نہیں ہے بلکہ اس موجود جملہ بھی اسے پتہ ہونا چاہیے۔

دراصل نوٹ کے اگلے حصے پر ایک جملہ “حامل ہذا کو مطالبے پر ادا کرے گا” درج ہوتا ہے۔

اس جملے کا مطلب ہے کہ آپ کے مطالبے پر آپ کی حکومت آپ کو نوٹ کے برابر سونا دینے کی پابند ہے۔

اگر پاکستان کی کُل آبادی اسٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کرنا چاہے اور اس کے بدلے سونا لینا شروع کر دے، تو اس طرح صرف 20 فیصد نوٹ ہی قابل استعمال ہوں گے۔

یعنی باقی اسی فیصد نوٹ بھی قیمتوں میں بکیں گے۔ دراصل اُن اسی فیصد نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں ہے۔ اسی لیے ان کی قیمت ایسی ہے جیسے کہ ردی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button