دلچسپ و عجیب

پلاسٹک کے اسٹول میں سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانئے دلچسپ سوال کا جواب

پلاسٹک کے اسٹول تقریباً ہر گھر میں ہوتے ہیں اور سب نے ان کے درمیان میں بنا ہوا سوراخ بھی دیکھا ہوا ہے۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے۔ دراصل اسٹول ایک کے اوپر ایک رکھے جاتے ہیں جس سے یہ ایک دوسرے سے پوری طرح چپک سکتے ہیں۔

درمیان میں سوراخ ہونے کی وجہ سے انگلیوں کے زریعے انھیں ایک دوسرے سے الگ کرنا آسان ہوتا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button