عام سی نظر آنے والی اس تصویر میں کیا گر بڑ چھپی ہے

گر کوئی شخص کہتا ہے کہ اس وائرل تصویر میں گاڑی تو کھڑی ہے مگر ہے گندی اور اس پر دھول مٹی ہے تھوری بہت تو آپ کا جواب بھی غلط ہے مگر آپ کے لیے یہاں یہ خوش قسمتی ہے کہ آپ کم از اکم آنکھوں دیکھی بات پر یقین تو نہیں کرتے نا اور حقیقت جاننے کی کوشش تو کرتے ہیں۔
اور آپ کو کوئی بھی آسانی سے بیوقوف نہیں بنا سکتا اور نا ہی آپ جلد کسی کی باتوں میں آسکتے ہیں ۔ کیونکہ آپ تحقیق کرنے کا فن جانتے ہیں۔
اس کے علاوہ اب بات کرتے ہیں کہ اگر اس تصویر میں آپکو لگتا ہے کہ کار کی ایک ہیڈ لائیٹ تو درست ہے اور دوسری ہیڈ لائٹ میں کچھ گڑ بڑ ہے تو آپ کا جواب بالکل درست ہے۔
کیونکہ کار کی دوسری ہیڈ لائٹ میں کار کے مالک نے بڑی ہی مہارت کے ساتھ ایک بوتل کاٹ کر لگائی ہے۔ جو یوں معلوم ہو رہی ہے جیسے کوئی لائٹ ہی لگی ہو۔


تصویر کو دیکھتے ہی پہچان لینے والوں کیلئے یہ خوشخبری ہے کہ وہ انتہائی ہوشیار اور ذہین ہیں، اس طرح کے لوگوں کو ئی بیوقوف بھی نہیں بنا سکتا اور نا ہی یہ ہر آنکھوں دیکھی بات کو سچ مان لیتے ہیں۔



