دلچسپ و عجیب
کیا آپ درخت کے اندر چھُپے 3 خرگوشوں کو تلاش کرسکتے ہیں؟

ہماری جانب سے صارفین کے لئے تصویری پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا گیا تھا جو کہ آج بھی جاری ہے اور اسی صورت میں آج ایک اور پہیلی حل کے لئے دی جارہی ہے۔
تصویری پہیلیاں دماغ کو تیز کرنے اور دماغی صلاحتیوں کو پرکھنے کے لئے بہت کارآمد ہوتی ہیں لیکن ان پہیلیوں میں کچھ ایسی بھی ہوتی ہیں جو دماغ کو گھما کر رکھ دیتی ہیں۔
آج بھی ایک پہیلی کو حل کر کے اپنی دماغی صلاحیتوں کو آزمائیں، یہاں ہم بھی مدد کریں گے لیکن آپکی کوشش کے بعد۔
اس تصویر کو دیکھیں اور اس میں چھُپے 3 خرگوشوں کو تلاش کریں اور جان لیں کہ بہت کم لوگ ہی اس کا درست جواب دے سکیں گے۔


جواب جاننے کےلئے نیچے دیکھیئے :




