دلچسپ و عجیب
قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی


حضورِاکرم ﷺ نے فرمایا، لوگوں! قیامت سے پہلے ایک رمضان ایسا آئے گا جس میں ایک ایسی شدید آواز آئے گی کہ دنیا میں کوئی نہیں جان سکے گا یہ آواز کہاں سے آئی۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر رمضان میں ایسی آواز سنائی دے جس کا کوئی کھوج نہیں لگایا جاسکا تو پھر ایک سال کا رزق اپنے گھرمیں سمیٹ کر رکھ لینا کیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے ساتھ حق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔



