دلچسپ و عجیب
بے قابو گھوڑے نے بارات زخمی کردی


بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران بے قابو گھوڑے نے کئی باراتیوں کو زخمی کردیا۔
گھوڑا بے قابو ہونے کا واقعہ لاؤڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے بجانے کی وجہ سے پیش آیا، باراتیوں نے بھی ہوا میں نوٹ اڑئے اور خوب شور شرابہ کیا۔
Presumably disturbed by the blaring music from the loudspeakers, a horse stomped over several people dancing in a wedding procession in UP’s Hamirpur. No fatalities. pic.twitter.com/1zJ8TZ3PmD
— Piyush Rai (@Benarasiyaa) July 25, 2022
اسی دوران گھوڑا گھبرا کر بے قابو ہوا اور کئی افراد پر چڑھ دوڑا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



