سائنس و ٹیکنالوجی
انسان دوست روبوٹ آپٹمس

ایلون مسک کا انسان نما روبوٹ آپٹمس ستمبر کے آخر تک متعارف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آپٹمس کو فیکٹری ، دفاتر اور گھریلو کاموں کے لیئے استمعال کیا جائے گا
یہ روبوٹ ایک پالتو جانور کی طرح انسان دوست بن کے رہے گا آپٹمس صرف گھر کے کاموں میں نہیں بلکہ گروسری بھی لانے میں مدد کریگا ۔
ایلون مسک اپنی باصلاحیت ٹیم کے ساتھ اس روبوٹ کی تیاری پر کام کررہے ہیں اور لگتا ہے کہ وہ اس پروجیکٹ پر جلد کام مکمل کرلینگے
انہوں نے ٹیسلا میں ہونے والی ملازمتوں میں کٹوتیوں پر بھی بات کی، اگلے تین ماہ میں ملازمتوں میں ۱۰ فیصد کمی کی جائے گی



