سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون اب دونوں گردے بیچ کر بھی نہیں ملے گا

ایپل کے نئے آئی فون 14 کی قیمت صارفین کے ہوش اڑا رہی ہے، اس سال کے آخر میں آئی فون 14 سمیت کئی ماڈلز لانچ ہونے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

آئی فون 14 کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سامنے آئی ہے، یہ قیمت ٹیکس کے بغیر ہے اور اگر پی ٹی اے ٹیکس کو شامل کیا جائے تو آئی فون 14 کی ممکنہ قیمت 5 لاکھ 60 ہزار روپے بنتی ہے، یعنی ایک لاکھ روپے کا اضافہ۔

آئی فون 14 کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں 16 بایونک چپ کا استمعال کی جانے کی اطلاعات ہیں، واضح رہے کہ آئی فون 13 میں 15 بایونک چپ کا استعمال کیا گیا تھا۔

آئی فون 14 کی قیمت کو دیکھ کر صارفین سمیت ہر شخص یہی کہہ رہا ہے کہ اب تو گردہ بھی بیچنا ممکن نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button