انٹر نیشنل

برطانیہ کے نئے بادشاہ اور ملکہ کا اعلان کردیا گیا


ملکہ برطانیہ الزبتھ نے اگلی نسل کو تخت سونپنے سے متعلق غیر یقینی کی صورتحال ختم کر دی اور تخت و تاج کے وارث کا اعلان کر دیا۔

ملکہ برطانیہ نے کہا کہ ان کے بعد شہزادہ چارلس بادشاہ جبکہ ان کی اہلیہ کمیلا پارکر ملکہ برطانیہ بنیں گی۔

95 سالہ ملکہ الزبتھ نے پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر اپنے تخت کے اگلے وارث کا اعلان کیا۔

اپنےپیغام میں ملکہ نے کہا کہ پرنس چارلس کنگ بنے تو ڈچز آف کارنوال کوئین کنسورٹ بنیں، میں توقع کرتی ہوں کہ عوام چارلس اور کمیلا کا بھی ساتھ دیتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button