انٹر نیشنل

لالچ نے پہچایا ماں کو جیل کے سلاخوں کے پیچھے

بھارت میں ماں نے لالچ میں آکر اپنے 1 دن کے بیٹے کو بیچ ڈالا

 واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترامیں پیش آیا۔

 تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کو واقعے کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے پولیس  کو اطلاع دی۔

مزید تفصیلات کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر نوزائیدہ کو بوکارو ضلع سے کرفتار کیا۔

پولیس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نومولود کی ماں سمیت جرم میں ملوث دیگر افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور ماں کے قبضے سے ایک لاکھ روپے بھی برآمد کیئے گئے ہیں۔

پولیس نےمزید  بتایا کہ نومولود کو بیچنے کی ڈیل ساڑھے 4 لاکھ میں طے پائی  تھی

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button