انٹر نیشنلشوبز

اتھیا شیٹی نے شادی کی تقریبات کی تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی اکلوتی صاحبزادی اور اداکارہ اتھیا شیٹی شادی کے بعد شادی سے قبل ہونے والی رسومات کی مختلف تصاویر شیئر کر دیں

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 23 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والے جوڑے اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول نے شادی سے قبل ہونے والی مختلف رسومات کی ادائیگی کی تصاویر شیئرکردیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ہلدی (مایوں) کی رسومات کی گزشتہ روز شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول نے آیوری رنگ (Ivory) رنگ کے لباس کا انتخاب کیا  جبکہ وینیو کو گیندے کے بھولوں سے نہایت خوبصورت انداز میں سجایا گیا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

 

 

View this post on Instagram

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

A post shared by Rani Pink (@ranipinklove)

مزید تفصیلات کے مطابق ایک اور تقریب کی تصاویر شیئر کی  ہیں  جس میں  گلابی پَلّو اور سُنہری بارڈرز والی سادہ  آف وائٹ ساڑھی زیب تن کر کے، بالوں کو جوڑے میں باندھ کر، ہلکے میک میں اداکارہ بالکل روایتی دلہنوں کی طرح خوبصورت لگ رہی تھیں

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Athiya Shetty (@athiyashetty)

اس تقریب کے وینیو کو چمیلی کے پرانے درخت پر  موگرا کے پھولوں سے سجایا گیا تھا۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rani Pink (@ranipinklove)

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button