دلچسپ و عجیب
انگریزی زبان کا لمبا ترین لفظ جسے بولنے میں کم از کم دو منٹ کا وقت لگے گا

انگریزی زبان میں مختلف چھوٹے بڑے الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں ۔
عام بول چال والے الفاظ کچھ حد آسان ہوتے ہیں مگر میڈیکل کے شعبے میں استعمال ہونے بیماریوں اور مختلف اعضاء کے نام انتہائی طویل اور مشکل ہوتےہیں ۔
انہی الفاظ میں ایک لفظ ایسا بھی ہے جوکہ دنیا کا لمبا ترین لفظ ہے ۔ اور وہ لفظ ہے :
Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanokoniosis
اس لفظ کے 45حروف ہیں. یہ پھیپھڑوں کی ایک بیماری کا نا م ہے۔
اس کو اردو میں لکھا جائے تو کچھ اس طرح بنتا ہے :
نیومون الٹرا مائیکروسکوپک سلیکو وولکینوکونیوسس



