شوبز

حریم شاہ نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی

خبروں کی سرخی بننے میں مہارت رکھنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کردی۔

اپنے یوٹیوب چینل پرحریم شاہ نےایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے طبعیت ناساز ہونے سے متعلق اطلاع دی۔

 

 

حریم شاہ نے کہا کہ آج کل میری طبیعت کافی خراب چل رہی ہے میں نارمل محسوس نہیں کر رہی، سست روی کا شکار ہوں آپ سب سے دعاءوں کی التماس ہے۔

ویڈیو میں حریم شاہ کو ترکی کے مناظر اور اسٹور میں شوہر کے ساتھ گروسری کے لیے جاتے اور ضروری اشیاء خریدتے دیکھا جاسکتا ہے ْ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button