شوبز

فرحان سعید نے عروہ حسین سے علحیدگی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی

فرحان سعید اور عروہ حسین کے علحیدگی کی افواہیں طویل عرصے سے گردش کررہی ہیں تاہم عروہ یہ فرحان کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی

حال ہی میں فرحان سعید نے ایک انٹرویو میں اپنے اور عروہ کے تعلقات کے بارے میں بات کی جس میں میزبان کے علحیدگی کے سوال پہ انہوں نے کہا کہ ہم ٹھیک ہیں۔

فرحان کے مطابق میں نے اور عروہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی زندگی کو لوگوں کے ساتھ شیئرنہیں کرینگےاور ذاتی زندگی کو صرف اپنی حد تک رکھینگے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button