انٹر نیشنلاہم خبریں

لندن: لڑکے سے جنسی زیادتی ، جرم ثابت ہونے پرعمران خان کو 18 ماہ کے لیے جیل

سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران خان کو لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 18 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹوری پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ عمران خان نے 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے پرجنسی حملہ کیا تھا۔

عمران احمد خان کے خلاف متاثرہ شخص نے 11 سال بعد 2019ء میں درخواست دی تھی پولیس نے جرم ثابت ہونے پر عمران خان کو جیل بھیج دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button