شوبز

حریم شاہ کا مبشر لقمان کے نام پیغام

متنازع ٹک ٹاکر اور اداکارہ حریم شاہ نے اپنی سہیلی صندل خٹک کے ساتھ ایک نئی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں انہوں نے اینکر مبشر لقمان کو خصوصی پیغام دیا ہے۔

ویڈیو میں وہ اپنی قریبی دوست صندل خٹک کے ساتھ پانی موج، مستیاں کررہی ہیں، کشتی میں بیٹھے صندل خٹک کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ تم مجھے گراؤ گی موٹو، حریم شاہ نے کہا نہیں گرو گے، صندل نے مزید کہا کہ تمہارے ساتھ آنے سے یہ فائدہ ہوا کہ تم موٹی ہو گئی ہو، الٹا بھی نہیں ہوسکتے۔

صندل خٹک نے ویڈیو کے آخر میں اینکر مبشر لقمان کو پیغام دیتے کہا کہ ‘مبشر لقمان تیری، دوستی کو سلام، مبشر لقمان آپ کے لئے میسج ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Shah (@hareemshah_0fficial)

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button