شوبز

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے شوہر کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

بھارتی اداکارہ گوہر نے اپنے شوہر اورمشہور سوشل میڈیا اسٹار زید دربار کے ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

 

 

 

 

 

 

اس حوالے سے انھوں نے سوشل میڈیا اکاءونٹ پر شوہر کے مسجد الحرام کی تصویر بھی شیئر کی جسکا کیپشن تھا کہ الحمداللہ شوہر کے ساتھ عمرہ ادا کرنے کا میرا خواب پورا ہوا، میں بہت خوشی محسوس کر رہی ہوں۔ زید دربار کو پوسٹ ٹیگ کرتے ہونے انھوں نے لکھا کہ آپ بہت رحمدل اور اور قابل تعریف شوہر ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button