کھیل

سرفرازاحمد اپنے بیٹے کو کرکٹر کیوں نہیں بنانا چاہتے ؟

پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد اپنے بیٹے عبداللہ کو کرکٹر بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے۔

کیریئر کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد کو اتار چڑھاؤ کا سامنا رہا جبکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایک کرکٹر کو کتنے ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

 

Cricketer Sarfaraz Ahmed and His Wife Blessed with Baby Girl -Cricketer Sarfaraz Ahmed and His Wife Blessed with Baby Girl -

 

ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ عبداللہ کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے مگر میں نہیں چاہتا کہ وہ کرکٹر بنے، ایک کرکٹر ہونے کے ناطے مجھے بہت سی چیزوں کا سامنا رہا اور میں نہیں چاہتا کہ عبداللہ ان کا سامنا کرے،

 

 

Sarfaraz Ahmed Celebrates Eid With His Son - Cricket Images & Photos

 

 

یہ ایک فطری بات ہے، بطور کرکٹر میں چاہتا ہوں کہ میرا بھائی یا بیٹا فوری طور پر ٹیم میں سلیکٹ ہوجائے اور جب ایسا نہیں ہوتا تو تکلیف پہنچتی ہے۔

 

Sarfaraz Ahmed Celebrates His Son's Birthday With His Team | Reviewit.pk

 

 

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button