اہم خبریںبزنسپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاستمارکیٹ

کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کی جائے‘ وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا،انہوں نےملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت دی کہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button