اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہسیاستمارکیٹ

کراچی کے شہری ملک بھر میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

کراچی:  آٹے کے بیس کلو تھیلےکی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 200 روپے تک کا اضافہ ہوگیا،

کراچی میں آٹے کا 20 کلوکا تھیلا  200 روپے  تک مہنگا ہوکر تین ہزار دوسو روپے تک پہنچ گیا۔ شہر قائد کے باسی ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button