اہم خبریںپاکستانتازہ ترینحالات حاضرہخواتینشوبز

ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور: سوشل ایکٹوسٹ اور ماہر نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر سے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

انہوں نے عدالت کو موقف پیش کیا کہ ان کے شوہر، حارث کھوکھر، ایک اچھے کردار کے مالک نہیں کیونکہ وہ انہیں گالیاں دینے کے ساتھ تشدد بھی کرتے تھے۔

ان کا موقف ہے کہ شوہر انہیں جانوروں کی طرح ٹریٹ کرتا ہے اور اب وہ ان کے ساتھ ازدواجی زندگی میں نہیں رہنا چاہتیں۔

عدالت میں استدعا کی گئی کہ خلع کی ڈگری جاری کرنے کا فوری حکم دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button