انٹر نیشنلاہم خبریں

پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی وزیر خارجہ کا اظہار تعزیت

پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے اظہار افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے۔

جاری کردہ ایک بیان میں امریکی وزیر کارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ ایسٹر کے روز پیر کو جینیٹ اور میں پوپ فرانسس کے انتقال کی خبر سے غمزدہ ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پوپ کی روح کے آرام اور کیتھولک چرچ کے لیے منتقلی کے اس دور کے لیے دنیا بھر میں کیتھولک کے ساتھ دعاؤں میں شامل ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے پوپ فرانسس کےلئے دعا کرتے ہوئے کہا ان کی روح سکون سے آرام سے رہے ۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button