انٹر نیشنلاہم خبریں

جاپانی پارلیمنٹ تحلیل، انتخابات اس ماہ ہوں گے

جاپان کے وزیرِ اعظم نے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں تحلیل کر دیا اور اب 27 اکتوبر کو عام انتخابات ہوں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم شیگیرو ایشیبا نے پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہے۔

انہوں نے حال ہی میں وزیرِ اعظم کا عہدہ سنبھالا ہے۔

اس سے قبل عوام کی جانب سے حکمران جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (LDP) کے سیاستدانوں کے فنڈنگ اسکینڈلز پر عدم اعتماد کے باعث فومیو کیشیدا نے 3 سالہ وزارتِ عظمیٰ کو خیر باد کہہ دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button