شوبز

یمنیٰ زیدی نے سنائی بچپن کی کہانی اپنی زبانی۔۔۔

اداکارہ یمنی زیدی نے کہا کہ کسی بھی انسان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی اس کے خواب ہوتے ہیں۔ تو کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں۔

 

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ بچپن میں ایک ایسی بچی تھی جس میں اعتماد کی بہت کمی تھی لیکن میں پھر بھی خواب دیکھا کرتی تھی۔

 

انہوں نے مزید کہا کہ آج وہ جس مقام پر ہیں وہ ان کی ہمت نہ ہارنے اور اپنے خوابوں کو سچا کرنے کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button